حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں صورتحال کشیدہ پائی جاتی ہے جہاں کل پولیس اور طلبہ کے درمیان زبردست جھڑپ اور لاٹھی چارج کا واقعہ
پیش آیا تھا ۔
یونیورسٹی کیمپس میں پولیس کا بھاری بندوبست دیکھا گیا ہے ۔
پولیس کے ساتھ ساتھ ریاپڈ ایکشن فورس کو بھی تعینات کیا گیا ہے